Saturday 31 January 2015

حضرت محمودابن لبیدؓروایت کر تے ہیں: نبی اکر م ﷺ نے فرمایا

حضرت محمودابن لبیدؓروایت کر تے ہیں: نبی اکر م ﷺ نے فرمایا: ـ مجھے تمہارےبارے میں سب سے ریادہ خوف اس بات کا ہے کہ تم لوگ ’’شرکِ اصغر‘‘ میں نہ پھنس جاؤ۔ـ‘‘.......صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ’’شرکِ اصغر‘‘ کیا ہے؟فرما یا: ’’ریاکاری‘‘ (یعنی لو گوں کے دکھاوے کے لیے نیک عمل کر نا)۔ اس کے بعد آپﷺ  نے فرمایا: قیامت کے روز جب اللہ تعالئ اعما ل کا بدلہ دےگا، ایسے لوگوں سے کہے گا:’’جاؤان کے پا س جن کو دکھانے کے لیے تم نے دنیا میں یہ عمل کیا تھا،اور دیکھوان کے پا س تمہیںدینے کے لیے کچھ ہے؟‘‘